ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

2 وفاقی وزرا کی صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) دو وفاقی وزرا سردار ایاز صادق اور سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کہ صدر مملکت سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں قانون سازی کے متعلق بات چیت ہوئی اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بھی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات ہوچکی ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق ملاقات کرنے والے وفاقی وزرا کے قریبی زرائع نے بتایا کہ ملاقات میں قانون سازی اور معیشت پر بات چیت ہوئی اس کے علاوہ اسمبلیوں کی تحلیل کے بارے میں بات چیت نہیں ہوئی۔ وفاقی وزراء نے ملاقات میں کہا کہ ملک اس وقت افواہوں اور فضول باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ زرائع نے بتایا کہ وفاقی وزراء نے یہ بات واضع کی ملک اس وقت انتخابات کا بھی متحمل نہیں ہوسکتا کیوں کی ملک کی معاشی حالت بہتر نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…