بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی سی بی کا وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو اہم ترین ذمہ داری دینے کا فیصلہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک))پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی کامیابی کیلئے ماضی کے معروف کرکٹر زاور کمنٹیٹرز وسیم اکرم اور رمیز راجہ کوایمبیسیڈر کے طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔پی سی بی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کیلئے عظیم پاکستانی کھلاڑیوں وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا انتخاب کرلیا ہے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے سپر لیگ کے ایمبیسیڈر کے طور پر تعینات کئے جانے کا اعلان جلد کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…