جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ریلوے کو لوٹ لیاگیا،حکومت بے بس

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبا(نیوزڈیسک)ریلوے کو لوٹ لیاگیا،حکومت بے بس،سینیٹ قائمہ کمیٹی ریلوے کے اجلاس میں ریلوے کی زمینوں پر قبضوں کی تفصیلات قائمہ کمیٹی میں پیش ملک بھر میں پاکستان ریلوے کی 4340ایکڑ سے زائد اراضی پر تا حال قبضہ موجود ہے ۔ 3548ایکڑ ریلوے اراضی پر پرائیویٹ افراد قابض ہیں ۔ سپریم کور ٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کی پوری کوشش کریں گے 41ملین واجبات تھے 40ملین کی ادائیگی کر دی گئی ہے ۔ باقی ادائیگیاں 2ماہ میں کر دی جائیں گی ۔ ممبر ریونیو سندھ کی یقین دھانی ۔کمیٹی کا اجلاس چیئر مین قائمہ کمیٹی سردار فتح محمد محمد حسنی کی صدار ت میں منعقد ہوا جس میں سینیٹرز حافظ حمد اللہ، تاج آفریدی ،صلاح الدین ترمزی ، محمد اعظم خان موسیٰ خیل، زاہدہ خان کے علاوہ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق ، سیکریٹری ریلوے آفتاب اکبر ، سیکریٹری ریلوے بورڈ پروین آغا کے علاوہ چاروں صوبوں کے ممبر ریونیو ڈپٹی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ ، صوبائی ایڈوکیٹ جنرلز بھی موجود تھے ۔ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…