پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

زارا اکبر کی والدہ کو سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا ، رسم قل آج ادا کی جائے

datetime 4  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک) اسٹیج کی نامور اداکارہ زارا اکبر کی والدہ کو آبائی شہر سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا ، مرحومہ کی رسم قل آج ( ہفتہ ) کے روز لاہور میں ادا کی جائے گی ۔ اداکارہ زارا اکبر کی والدہ گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھیں اور جمعرات کے روز ان کا لاہور میں انتقال ہو گیا تھا۔ مرحوم کو گزشتہ روز آبائی شہر سرگودھا میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ نماز جنازہ میں عزیز و اقارب اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ مرحوم کی رسم قل آج ہفتہ کے روز تین بجے سہ پہر زارا اکبر کی رہائشگاہ مکان نمبر 85بلاک اے پنجاب کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…