بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی انتقال کر گئے

datetime 8  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)دائودی بوہڑہ جماعت کے ترجمان شیخ منصور علی گزشتہ شام 78 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ اُن کی نماز جنازہ سیفی مسجد راولپنڈی میں ادا کی گئی جس میں مرکزی امام حسین کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی ،سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق سمیت تمام مکاتب فکر کے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دائودی بوہڑہ جماعت کے سربراہ حضرت مفّدل سیف الدین اور دائودی بوہڑہ جماعت پاکستان کے ترجمان کمیل بھائی نے اتحاد امت کے لئے منصور علی بھائی کی پچاس سالی خدمات کو سراہتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے دعائے صبر جمیل کی ۔ انہوں نے ان کے صاحبزادو ں عبدالحسین ،یوسف علی اور محمد سے خصوصی طور پر اظہار تعزیت کی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…