اسلام آباد (این این آئی)سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ پرویز الٰہی سے تعلقات ٹھیک ہیں، راستے جدا ہوئے ہی نہیں تھے۔سربراہ (ق )لیگ چوہدری شجاعت نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں نے عمران خان سیکہا تھاکہ لانگ مارچ کا پہلا آئٹم مہنگائی رکھو گے تو لانگ مارچ میں شامل ہونے کو تیار ہوں۔چوہدری شجاعت نے کہا کہ الیکشن کرانے سیکیا مہنگائی کم ہو جائے گی؟ کیا غریبوں کو ٹماٹر سستا ملے گا؟۔
شجاعت حسین کا پرویز الٰہی سے متعلق بڑا بیان آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
حکومت کا عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، فلیش فلڈ کا خطرہ بڑھ گیا
-
یہ میچ فکس تھا؟ آئی سی سی نے بڑی انکوائری شروع کردی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
موبائل فون کی خفیہ سیٹنگ سے بینک اکائونٹس کو خطرہ، الرٹ جاری
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
اسلام آباد، پنڈی اور پشاور سمیت دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں



















































