منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

احتجاج میں حصہ لینے پر فلم اور ٹی وی کی معروف ایرانی اداکارہ گرفتار

datetime 4  دسمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (این این آئی)اداکارہ میترا ھجرا کو ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں اور ہنگاموں کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایرانی حکام فن ، سیاست اور کھیلوں سے

متعلقہ کئی افراد کو احتجاجی مظاہروں کا حصہ بننے کی وجہ سے پہلے ہی گرفتارکر چکی ہے ۔ایرانی فلم سٹار میتر ھجرا کو ہفتے کے روز ان کے اپارٹمنٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ایران میں ٹی وی ، فلم کی اس زیر حراست لی گئی اداکارہ کی گرفتاری سے متعلق مانیٹرنگ ٹیم کے ایک رکن مہدی کوہیان نے کہا ہے اداکارہ کے اپارٹمنٹ کی کئی دنوں سے نگرانی کی جارہی تھی۔ادارکارہ بھی اس احتجاج کا حصہ رہی ہیں جو 16 ستمبر سے مہسا امینی کی پولیس حراست کے بعد شروع ہوا تھا۔ بائیس سالہ مہسا امینی کو ایرانی قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ننگے سر بازار میں گھومنے پر ایرانی پولیس نے گرفتار کیا تھا۔مہسا امینی ایک ایران کرد تھی اور وہ سر کو ڈھانپنے کے کلچر کو پسند نہ کرتی تھی۔ اس کی زیر حراست کے بعد اب تک سینکڑوں افراد مظاہروں میں مارے جا چکے ہیں اور ہزاروں جیلوں میں بند کیے جا چکے ہیں ، تاہم احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…