لاہور(نیوزڈیسک)قومی کرکٹر محمد حفیظ سے پلاٹ کی خرید و فروخت میں فراڈ کے معاملے پر وزیراعلیٰ شہباز شریف نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرلی ۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ محمد حفیظ سے فراڈ کرنیوالوں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے اور انہیں انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں