بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ،کتنے ملکوں کے کتنے غیر ملکی کھلاڑی ؟اہم اعلانات

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے لوگو کی تقریب رونمائی 20 ستمبر کو لاہور میں ہو گی ۔ پاکستان سپر لیگ کا آغاز اگلے سال 4 فروری سے قطر کے میدانوں میں ہو گا ۔ پی ایس ایل پاکستان کی پہلی کرکٹ لیگ ہے جس کا ابتدائی سیزن 24 فروری 2016 تک جاری رہے گا ۔ ایونٹ میں لاہور، کراچی ، پشاور اور اسلام آباد کی فرنچائزز حصہ لیں گی ۔ پی سی بی کے مطابق ایونٹ میں 7 ملکوں کے 200 سے زیادہ انٹرنیشنل کھلاڑی شرکت کریں گے ۔ ٹیموں کیلئے کھلاڑیوں کی بولی رواں سال دسمبر میں ہو گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…