لاہور (نیوز ڈیسک) ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے تصویر کیا پوسٹ کی، میاں جی شعیب ملک دیکھ کر بے قابو ہوگئے۔ جی ہاں، پہلے شعیب اورثانیہ کی موج مستی نے دھوم مچائی ، اب ثانیہ کی سیلفی کا چرچا ہے،جس پرشعیب کے پیار بھرے کمنٹس کے تو کیا کہنے، بھیا جی نے بھابھی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، شعیب کہتے ہیں،تم ہی خواب ،تم ہی امید ، صرف میرے لیے نہیں،سب چاہنے والوں کےلیے،شعیب نے ثانیہ کی آنکھوں پربھی بہت کچھ کہہ ڈالا۔
دل پر سیدھا وار، ثانیہ کی تصویر دیکھ کر شعیب ملک بے قابوہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل



















































