منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

البرٹا آئل پیچ میں 35 ہزار ملازمین کی تعداد کم ہوئی

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

البرٹا(نیوز ڈیسک) ایک دور تھا جب البرٹا میں بہتر ملازمتوںکے ذرائع تھے اور کینیڈینز کے آمدن کے ذرائع وہاںپر زیادہ تھے۔ تاہم کینیڈین ایسوسی ایشن آف پٹرولیم پروڈیوسرز( سی اے پی پی) کاکہنا ہے کہ کینیڈ اکے انرجی کیپیٹل میں پینتس ہزار ملازمتیںکم ہوئی ہیں اوراس وجہ سے معیشت متاثر ہوئی ہے۔ اس میںسے دس ہزار تسخیر کرنے اور پیداوار کے شعبے میں تھے جب کہ پچیس ہزار آئل سروس سیکٹر میں تھے۔ سی اے پی پی کے ترجمان چیلسی کالزن کاکہنا ہے کہ یہ تعداد کینیڈین ایسوسی ایشن آف آئل ویل ڈرلنگ کنٹریکٹرز سٹیٹس کینیڈا نے جاری کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…