مونٹریال(نیوز ڈیسک) فیڈرل لبرل پارٹی کی کمیٹی نے مونٹریال کے حلقے سے نامزدگی کی دوڑ میں ہارنے والی گریس بیچن کی اپیل مسترد کردی۔ وہاںسے میلانی جولی امیدوار نامزد ہوئیںہیں۔پارٹی کے ترجمان کاکہنا ہے کہ گریس کی اپیل مسترد کردی گئی ہے اور ان کے مقابلے میں جولی کونامزد کردیاگیا ہے۔ ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی حکام کا ہے اور باقاعدہ مشاور ت سے کام لیتے ہوئے فیصلہ کیا گیا ہے۔جولی نے نامزدگی میں194 ووٹ حاصل کئے تھے۔ وہ ٹروڈو کی لیڈر شپ مہم کی آرگنائزر تھیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































