جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی وزارت حج کی درخواست پر اس سال پہلی مرتبہ خواتین عازمین حج کی سہولت کیلئے سعودی وزارت شہری خدمات نے خواتین کی بھرتی اور تعیناتی شروع کردی ہے ۔ مدینہ میں وزارت کی شاخ کے ڈائر یکٹر محمد الباجوی کے مطابق عارضی بنیادوں پر اس سلسلے کو شروع کرنے کیلئے 6 خواتین کی تعیناتی کی منظور دیدی گئی ، جبکہ مکہ اور مدینہ میں اس عمل کے پہلے مرحلے میں100 سے زائد خواتین کی بھرتیوں کی ضرورت ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عابد شیر علی کی دوسری شادی !دلہن کون ہےاورتعلق کس خاندان سے ہے؟
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)
-
سہیل خان کا اچانک بدلا ہوا روپ وائرل؛ مداحوں کی تشویش پر اداکار نے تبدیلی کی اصل وجہ بتا دی
-
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع؟ محکمہ تعلیم کا اہم بیان
-
عابد شیر علی نے دوسری شادی کرلی
-
دیمک سے لکڑی بچانے کے گھریلو طریقے، یہ آسان نسخے آزمائیں
-
معروف ماڈل و اداکارہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئیں، پولیس کی تحقیقات جاری
-
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا
-
ایران نے چین تک تیل پہنچانے کے لیے نیا راستہ منتخب کر لیا
-
سیوریج کیلئے کھدائی کے دوران مزدوروں کو سونا مل گیا
-
گوجرانوالہ: نابالغ بھانجی کو متعدد بارجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ماموں پولیس مقابلے میں ہلاک
-
پاکستان میں سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟
-
لاہور: نشہ آور جوس پلاکر اسٹیج اداکارہ کے ساتھ جنسی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج
-
نور بخاری نے سابق شوہر سے دوبارہ شادی کیوں کی؟ اداکارہ نے وجہ بتا دی



















































