منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مصباح الحق کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ زمیں شامل

datetime 3  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پا کستا ن کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق دنیا کے ان خوش نصیب کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہوگئے ہیں جن کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں موجود ہے۔ گذشتہ سال دو نومبر کو آسٹریلیا کے خلاف ابوظبی ٹیسٹ میں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری صرف 56گیندوں پر بنانے پر ان کا نام گنیز بک کے2016 کے تازہ ایڈیشن میں شامل کیا گیا ہے۔ مذکورہ میچ میں مصباح الحق نے عالمی ریکارڈ بنا کر سر ویوین رچرڈز کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ مصباح الحق نے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگز میں سنچریاں بنائیں۔ گنیز بک کے مطابق وہ 40 سال اور 158 دن کی عمر میں ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچریز کا منفرد کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے عمر رسیدہ کھلاڑی بن گئے ہیں۔گنیز بک نے مصباح الحق کی تیز ترین سنچری والی تصویر کو بھی اپنے صفحے میں جگہ دی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…