اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بوتھم نے کرپشن کی فیکٹری قراردیتے ہوئے آئی پی ایل کوبند کرنے کا مطالبہ کردیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

لندن(نیوز ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر ای ین بوتھم نے آئی پی ایل کو کرپشن کی فیکٹری قرار دیتے ہوئے بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔انکا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کرکٹ سے بھی زیادہ طاقتور ہوچکی ہے، اس کی وجہ سے کھلاڑیوں کی وفاداری اپنے ملک کے ساتھ نہیں رہی بلکہ وہ جیبیں ڈالرز سے بھرنے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، ایک طرف تو اس کی وجہ سے بھارتی بورڈ کے خزانے میں دولت کے انبار لگتے جارہے ہیں،جو بورڈز اس لیگ کی کامیابی کیلئے اپنے کھلاڑی فراہم کررہے ہیں ان کے حصے میں کچھ بھی نہیں آرہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…