اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نوجوان خودکشی عمارت کی چھٹی منزل سے کود کر بھی زندہ بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خودکشی کے ارادے سے چھٹی منزل سے چھلانگ لگانے والا شخص اتنی بلندی سے کودنے کے باوجود نہ صرف بچ گیا بلکہ اسے خراش تک نہیں آئی۔نجی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شخص نے سرکاری دفتر کی عمارت کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگا دی تاہم نیچے ریسکیو کی جانب سے اسے بچانے کیلئے جال لگایا گیا تھا جس میں وہ آ کر پھنس گیا ۔ خودکشی کی کوشش اور بچ جانےوالے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔
#WATCH | Man jumps from the sixth floor of the Mantralaya in Mumbai in a suicide attempt, lands in the safety net installed in the building; man rescued pic.twitter.com/mF2EqwRkko
— NDTV (@ndtv) November 17, 2022