پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی،تحریک انصاف کے بڑے بڑے نام سامنے آگئے

2  ستمبر‬‮  2015

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ناظمین اور نائب ناظمین کے حالیہ انتخابات میں پارٹی مخالف امیدواروں کو ووٹ دینے اور انتخابات والے روز غیر حاضر رہنے والے 51ضلع اور تحصیل ممبران کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ بلدیاتی انتخابات میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سینٹر اعظم سواتی اور رکن اسمبلی یاسین خلیل کے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ کیاگیا ہے۔وزیر اعلی ہاﺅس میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے کے چیف ایگزیکٹو پرویز خٹک اور تحریک انصاف کے آرگنائزر فضل خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت نے ایسے تمام ضلع اور تحصیل ممبران کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے حالیہ ضلعی اور تحصیل ناظمین کے انتخاب میں پارٹی امیدواروں کی بجائے آزاد یادیگر جماعتوں کے امیدواروں کو ووٹ دیئے یا وہ الیکشن والے دن غیر حاضر رہے۔ انہوں نے کہا کہ دیگر جماعتوں کے امیدواروں کو ووٹ دینے یا الیکشن والے روز غیر حاضر رہنے کی وجہ سے تحریک انصاف کے امیدواروں کو کئی اضلاع اور تحصیلوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے ضلع ایبٹ آبادمیں پارٹی امیدوار کے خلاف آزاد حیثیت میںانتخاب میں حصہ لینے اور ضلع ناظم بننے والے تحریک انصاف کے دیرینہ رہنما شیر بہادر خان کے خلاف بھی کاروائی کا

 



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…