بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک اورآف سپنر آئی سی سی کے ریڈار میں آگیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

کولمبو(نیوزڈیسک)سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آف سپنر تھارندو کوشال کا باﺅلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا۔ بھارت کے خلاف کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں ایمپائرز نے ان کے ایکشن کو رپورٹ کیا۔ 22 سالہ کوشال کو 14 روز کے اندر اپنے ایکشن کا ٹیسٹ دینا ہو گا لیکن نتائج آنے تک وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں باﺅلنگ کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ کوشال نے 2014ءمیں انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور انہیں اب تک چھ ٹیسٹ اور ایک ون ڈے کرکٹ میچ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…