کراچی (نیوزڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین کے ضیا الدین اسپتال میں رینجرز نے ایک پھر چھاپہ مارا۔چھاپے کے دوران اسپتال کے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی گئی۔ رینجرز کی جانب سے نارتھ ناظم آباد میں ضیا الدین اسپتال پر ایک بار پھر چھاپہ مارا گیا۔ رینجرز حکام اسپتال کے اندر داخل ہوئے اور اسپتال کے داخلی وخارجی راستے بند کردیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپتال میں کارروائی ڈاکٹر یوسف ستار کی نشاندہی پر مخصوص شعبے میں کی گئی جبکہ بلنگ ڈپارٹمنٹ اور آئی ٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈیٹا کو بھی جمع کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران کارروائی کمپیوٹر سے ڈیٹا تحویل میں لے لیا گیا۔ڈاکٹر یوسف ستار کو 4روز قبل ضیاالدین اسپتال سے حراست میں لیاگیا تھا۔
ڈاکٹر عاصم حسین کے ”ڈاکٹر“کے انکشافات،رینجرز پھر ” ایکشن“میں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































