پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

جنرل حمید گل تمہارا ڈیڈی رہا ہے اور پتہ نہیں کون کون تمہارا ڈیڈی رہا ، عائشہ گلالئی نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ عمران خان تمہاری سیاست اور تحریک انصاف ختم ہوچکی ہے، تمہاری چھبیس سالہ سیاسی جدوجہد پرلعنت بھیجتی ہوں جو آخر پر ملک توڑنے پر ختم ہوئی۔ اپنے ویڈیو بیان میں عائشہ گلالئی نے کہا کہ تم تو بوٹ پالش کرنے کی بات ہی نہ کرو،جنرل حمید گل تمہارا ڈیڈی رہا ہے اور پتہ نہیں کون کون تمہارا ڈیڈی رہا اور یہ پوری قوم جانتی ہے۔ تمہارا وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹنا ملک کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ تمہارے رابطے بھارت اور اسرائیل سے ہیں اور تمہیں ان کی خاص مدد حاصل ہے،پاکستان کے غداروں کی فہرست میں تمہارا نام سرفہرست ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…