اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا

datetime 2  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) ایپل کا نیا ماڈل 9 ستمبر کو لانچ کیا جائے گا۔ کمپنی کی جانب سے صحافیوں کو 9 ستمبر کے لئے دعوت نامے جاری کردیئے گئے ہیں اور توقع کی جارہی ہے اس تقریب میں آئی فون 6 ایس اور آئی فون 6 پلس ایس لانچ کئے جائیں گے۔
کمپنی عمومی طور پر ستمبر میں نیا موبائل فون لانچ کرتی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ نئے آئی فون میں فورس ٹچ ٹیکنالوجی کو متعارف کرایا جائے گا اور اس کے علاوہ پراسیسر میں بھی بہتری لائی جاسکتی ہے۔ تقریب میں آئی پیڈ بھی لانچ کیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…