جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملکی بقا کیلئے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں،فاروق ستار کی پیشکش

datetime 29  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ ملکی بقا کے لیے عمران خان اور شہباز شریف میرے ساتھ بیٹھیں۔ سندھ اسمبلی میں نیشنل یوتھ اسمبلی سے خطا ب کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ملک اس وقت محاذ آرائی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔انہوں نے کہا کہ اگر عمران خان اور شہباز شریف ساتھ بیٹھ جائیں تو میں کوئی راستہ نکال سکتا ہوں۔فاروق ستار نے کہا کہ اس وقت ملک کو فہم و دانش سے کام لینے والے سیاست دانوں کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان کردار ادا کرسکتے ہیں لیکن وہ بھی پارٹی بن گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…