اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیا گیا اسی طرح حکومت سے الیکشن کی تاریخ لی جائیگی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سیاست کافائنل رائونڈ شروع ہو گیا ہے،نومبر میں آر پار ہوجائے گا،

جس طرح وزیر قانون سے استعفیٰ لیا گیا اسی طرح حکومت سے الیکشن کی تاریخ لی جائے گی۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ غیر مقبول بھکاریوں کو کہیں سے خیرات نہیں ملے گی۔ارشدشریف پرمریم کے ٹویٹ اور دیوالی کا

کیک کاٹنے والے نواز شریف پرساری قوم لعن طعن بھیج رہی ہے۔جمعرات کو 2بجے فیصل مسجد میں شہید کا نمازجنازہ پڑھیں گے۔

انہوںنے کہا کہ جمعہ کو 11بجے لبرٹی چوک لاہور سے ظالم چوروں کے خلاف عمران خان کی قیادت میں نکلیں گے،پرامن آئینی اورقانونی احتجاج قوم کاحق ہے،

راناثنااللہ جسے ائیر پورٹ جانے کی ہمت نہیں ہوئی،اگراس نے طاقت استعمال کی تواسے بھاگنے کی بھی مہلت نہیں ملے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…