پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

الیانا ڈی کروز کو ”آئٹم سانگ“کیلئے 1.5کروڑ کی پیشکش

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

چنئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ کی خوبرو نازک اندام اداکارہ الیانا ڈی کروز کو تیلگو فلم ’بروس لی‘ میں آئیٹم نمبر کرنے کے لئے 1.5کروڑ معاوضے کی پیشکش کی گئی ہے۔فلم یونٹ کے زرائع کے مطابق ہدایت کار سرینو ویتلا کی فلم ’بروس لی‘ کا یہ ایک اہم گانا ہے۔تاہم ابھی تک اداکارہ کی طرف سے اس پیشکش کو قبول کرنے کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہو سکیں۔زرائع کے مطابق کی اس فلم کے دیگر ستاروں میںرام چرن اور راکل پریت سنگھ شامل ہیں۔علاوہ ازیں تیلگواداکاررام چرن کوفلم ’بروس لی‘ میںسٹنٹمین کے طور پر دکھایا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…