پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا‘ نانا پاٹیکر

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ بطور ہدایتکار بائیوگرافک فلم بنارہاہوں جب کہ جلد ہی پروڈکش ہاو¿س کا آغاز بھی کردوں گا۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ناناپاٹیکر کا کہنا تھا کہ میں جلد ایک پروڈکشن ہاو¿س کا آغاز بھی کروں گا جس کے انتظامات میرے بیٹے کے حوالے ہوں گے تاہم پروڈکشن میں مرضی کا کام کروں گاانھوں نے کہا کہ ایسی بہت سی فلمیں ہیں جو میں بنانا چاہتا ہوں میں زیادہ تر سنجیدہ فلمیں بناو¿ں گا۔انھوں نے مزید کہا کہ یہ ضروری نہیں کہ میں پروڈکشن ہاو¿س کی بنائی ہوئی ہر فلم کا حصہ بنوں تاہم ضرورت کے مطابق اداکاری کروں گا انھوں نے کہا کہ میں اداکاری کے شعبے سے الگ نہیں ہوا مستقبل میں بھی اداکاری کرتا رہوں گا انھوں نے کہا کہ بطور ہدایتکاری ایک بائیوگرافک فلم بنا رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…