لاہور(نیوز ڈیسک)سوڈانی صدر کے طیارے کی چین جاتے ہوئے ایندھن کم ہونے پر لاہور ایئرپورٹ پر لینڈنگ، ری فیولنگ کے بعد عمر البشیر کا خصوصی طیارہ بیجنگ روانہ ہوگیا۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق سوڈان کے صدر عمر البشیر کے خصوصی طیارے کو چین جاتے ہوئے فیول کم ہونے پر لاہور اتارا گیا۔ سوڈانی صدر کے طیارے کی لینڈنگ کی اطلاع ملنے پر گورنر پنجاب رفیق رجوانہ ایئرپورٹ پہنچے اور سوڈانی صدر کو سٹیٹ گیسٹ میں قیام کی دعوت دی مگر ذرائع کے مطابق سوڈانی صدر نے لاہور ایئرپورٹ کی وی آئی پی لاؤ نج میں ہی قیام کیا اور طیارے میں ری فیولنگ کے بعد وہ بیجنگ روانہ ہوگئے۔
سوڈانی صدر کے طیارے کی لاہور ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار



















































