اسلام آباد(نیوزڈیسک ) موسم گرما میں ٹھنڈی آئسکریم کا بڑا کپ کسے پسند نہیں ہو گا مگر ایک کپ آئسکریم میں کتنی کیلور یز ہوتی ہیں اس کے بارے میں کم لوگ ہی جانتے ہیں ایک عام سائز کے آئسکریم کپ میں تقریباً 300 کیلورز پا ئی جاتی ہیں جبکہ آئس کر یم کے بڑے کپ میں 600 کیلوریز ہو تی ہیں بچے بڑے سب ہی آئسکریم شوپ سے کھاتے ہیں مگر کیلوریز کا خیال نہیں رکھتے جس کی وجہ سے ڈائٹنگ کے دوران آئسکریم کھانے پر پابندی لگ جاتی ہے کسی بھی فوڈ پوائنٹ کے مینیو میں آئسکریم کپ کا سائز درج نہیں ہو تا ۔ اس لئے آئندہ آئسکریم کا آرڈر دیتے ہوئے کیلوریز کا خیال رکھنا ضروری ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں