ممبئی ( آن لائن )سابق بھارتی کرکٹر ونود کامبلی کی گھریلو ملازمہ نے کامبلی اور ا±ن کی اہلیہ پر تشدد کرنے اور تین دن تک گھر میں قید رکھنے کا الزام لگایا ہے۔ ملازمہ نے سابق بھارتی کرکٹرونود کامبلی اور ان کی اہلیہ کےخلاف ایف آئی آردرج کرائی ہے۔ جس میں ملازمہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ کامبلی اوران کی اہلیہ نے تنخواہ مانگنے پراسے تشدد کا نشانہ بنایا اور تین دن تک قید میں بھی رکھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بندرہ پولیس اسٹیشن میں ونود کامبلی اور ان کے اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیاہے۔
سابق بھارتی کرکٹرونود کامبلی کے خلاف ملازمہ پرتشدد کا مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل



















































