اسپین، 12 بہن بھائیوں نے 1058 سال کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

30  ستمبر‬‮  2022

عمر کا عالمی ریکارڈ

میڈرڈ(این این آئی) اسپین میں 12 بہن بھائیوں نے 1058 سال کی مجموعی عمر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔اسپین کے جزیرے گرین کینیریا کے علاقے مویا میں پرورش پانے والے ہرنینڈیز-

پیریز بہن بھائیوں کی عمر 76 سے 97 سال کے درمیان ہے۔سات بھائیوں اور پانچ بہنوں پر مشتمل اس خاندان نے گینیز ورلڈ ریکارڈ کو دیے گئے

ایک بیان میں کہا کہ ہم نے سوچا نہیں تھا کہ ہم عالمی ریکارڈ توڑیں گے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ سب جون میں ہونے والی ایک خاندانی بیٹھک کے دوران ایک مذاق سے شروع ہوا۔

پھر ایک اخبار میں آرٹیکل ’12 بہن بھائی جن کی عمر 1000 سال سے زیادہ ہے‘ دیکھنے کے بعد ہم نے معلومات حاصل کی اور گینیز ورلڈ ریکارڈ تک پہنچے۔

ان بہن بھائیوں میں سب سے بوڑھے جوز ہرنینڈیز-پیریز اس دسمبر میں 98 برس کے ہوجائیں گے۔ جبکہ سب سے چھوڑے بھائی لوئس ہرنینڈیز-پیریز گزشتہ اپریل میں 76 برس کے ہوئے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…