منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ‘ فلمسٹار نور

datetime 30  اگست‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ میں کسی بھی وقت شوبز کو خیر باد کہہ سکتی ہوں ، کسی پریشانی سے دوچار ہوتی ہوں تو اپنی خالہ زاد بہن فلمسٹار ثنائ سے فون پر مشورہ کر لیتی ہوں جس سے دل کا بوجھ کم ہو جاتا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شوبز میں کام کر کے اب میں تھک چکی ہوں اور دل کرتا ہے کہ اب سب کچھ چھوڑ دوں اور ہو سکتا ہے کہ میں کسی دن بھی شوبز سے مکمل کنارہ کشی اختیار کر لوں۔نور نے کہا کہ اس وقت میں اپنی فلم ” عشق پازیٹو “ میں اپنی زندگی کا خوبصورت کردار ادا کر رہی ہوں اور ساتھ ہی فلم کی ڈائریکشن کے فرائض بھی سرانجام دے رہی ہوں جو میرے لیے خوشگوار تجربہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…