کراچی(نیوزڈیسک) ایکسپو سینٹر میں ہیلتھ اینڈ بیوٹی سے متعلق نمائش سجائی گئی ۔ جہاں پاکستانی اور انٹر نیشنل بیوٹی اور ہیلتھ برانڈز نے اپنی اپنی مصنوعات پیش کیں۔ شو میں شرکت کے لئے آنے والے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اہلیہ کے اصرار پر ریمپ پر واک کی اور شرکاء سے خوب داد سمیٹی شو کے شرکاء ڈاکٹر فاروق ستار کا نیا انداز دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ تصویریں بھی اتاریں اور تالیاں بجا کر خوب داد دی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند؟ بڑا اعلان سامنے آگیا
-
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کا امکان
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتو ں میں اضافہ
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ
-
ملک بھر میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایران نے جنگ روکنے کیلئے 6 سٹریٹجک شرائط پیش کردیں
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ



















































