منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر : پامپور میں بھارتی فوجی کیمپ میں دھماکہ، 12اہلکار زخمی

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

سرےنگر(آن لائن)مقبوضہ کشمیرکے علاقے پامپور میں بھارتی فوج کے ایک کیمپ میں ایک دھماکے میں کم سے کم12 اہلکار زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے چھ کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دھماکہ پامپور کے علاقے کھریو میں فوج کے ایک ٹریننگ سکول میں ہوا ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو سرینگر کے ایک فوجی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایک سینئر پولیس افسر کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ تربیتی مشق کے دوران ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…