ہفتہ‬‮ ، 13 دسمبر‬‮ 2025 

لاہور ، مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022 |

لاہور میں  مالک مکان کی اسلحے کے زور پر کرائے دار خاتون سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (این این آئی) صوبائی دارالحکومت کے علاقے ملت پارک تھانے میں خاتون نے مقدمہ درج کرایا کہ مالک مکان ملزم وقاص نے گھر میں زبردستی داخل ہو اسلحے کے زور پر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا یا، پولیس نے ملزم مالک مکان کو گرفتار کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خاتون کی مدعیت میں درج مقدمے میں متاثرہ خاتون نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے اسلحے کے زور پر زیادتی کی اور کسی کو بتانے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں،مقدمہ درج ہونے کے بعد ایس پی اقبال ٹائون ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے نوٹس لیا اور ملزم کی فوری گرفتاری کی ہدایت کی جس پر ملت پارک پولیس نے ملزم وقاص عرف شانی کو فوری گرفتار کیا اور تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔ ایس پی اقبال ٹان ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے کہا کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی یا انہیں ہراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…