نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 70سال مکمل ہونے پر چین میں منعقدہ پریڈ میں فوجی دستہ بھیجنے سے معذرت کرلی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے 70سال مکمل ہونے پر چین کی حکومت نے کثیر ملکی پریڈ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا جس میں کئی ممالک کی افواج کو حصہ لینے کی دعوت دی گئی تھی ۔ پریڈ میں اب بھارتی فوج کا دستہ شرکت نہیں کریگا تاہم بھارت سیاسی طورپر اس میں شریک ہوگا۔واضح رہے کہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد جاپانی افواج کو شکست ہوئی تھی۔
بھارت نے چین میں منعقدہ پریڈ میں فوجی دستہ بھیجنے سے معذرت کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ



















































