پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دیدیا

datetime 29  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) شادی شدہ افراد کو معاشقے کی سہولت فراہم کرنے والی ویب سائٹ ایشلی میڈیسن کے سی ای او نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بڈرمین کا دعویٰ تھا کہ وہ گیارہ سال سے شادی شدہ ہے اور اس نے اپنی بیوی کو دھوکہ نہیں دیا مگر اب ان کے تین معاشقے بھی سامنے آگئے ہیں۔ بڈرمین ٹورنٹو کی ایک خاتون سے رابطے میں تھے اور اکثر اس سے ہوٹل اور کافی شاپ میں ملاقات کے لئے وقت بھی طے کرتے رہے۔ ایک طالبعلم ملیسا سے بھی ان کے تعلقات سامنے آئے ہیں جبکہ بڈر مین میلا نامی ایک خاتون سے تعلاقات استوار کرنے کی بھی کوشش کر رہے تھے۔ کہا جا رہا ہے کہ نیول بڈرمین نے مدر کمپنی ایوڈ لائف میڈیا سے باہمی معاملات طے کرنے کے بعد استعفیٰ دیا ہے۔ واضح رہے ہیکرز نے ایشلی میڈیسن کا ڈیٹا چوری کرکے انٹرنیٹ پر ڈال دیا ہے اور تمام صارفین کی تفصیلات منظرعام پر آگئی ہیں۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…