منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ”ٹریش“ کا ٹریلر ریلیز

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

ہالی ووڈ (نیوز ڈیسک) ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم “ٹریش” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ، فلم نو اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم “ٹریش” کی کہانی برازیل میں رہنے والے تین دوستوں کی ہے جو کچرا اٹھا کر اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں لیکن ایک واقعہ ان کی زندگی بدل دیتا ہے۔ اداکار ویگنر مورا فلم میں مرکزی کردار نبھاتے نظر آ رہے ہیں۔ ہدایتکار سٹیفن ڈالڈری کی یہ ایڈونچر کرائم فلم نو اکتوبر کو شائقین کے لیے پیش کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…