بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ڈاکٹر طاہر القادری اشتہاری قرار، مگر کیوں؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 16  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے کر ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج عبدالقیوم  نے موٹروے پر پولیس اور عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں درج مقدمے کی سماعت کی، اس موقع پرعدالت نے عدم پیشی پر ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں پولیس کو ہدایت کی کہ ڈاکٹر طاہرالقادری ملک میں جہاں کہیں بھی ملیں انہیں فوری طور پر گرفتار کرلیا جائے۔

واضح رہے کہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں 13 اگست کو لاہور سے اسلام آباد جانے والے انقلاب مارچ میں شامل لوگوں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد سے ایک اہلکار دم توڑ گیا تھا جس پر آر پی او راولپنڈی کے حکم پرڈاکٹرطاہرالقادری کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا جب کہ  13 نومبر کومقدمے کی سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج نے   ڈاکٹرطاہرالقادری  کو اشتہار قراردے کر انہیں گرفتارکرکے 13 دسمبر تک عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…