منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

امریکا سیلاب زدگان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر امداد اور خیمے فراہم کرے گا

datetime 7  ستمبر‬‮  2022 |

ہیوسٹن(این این آئی)امریکا سیلاب زدگان کیلئے مزید 20 ملین ڈالر امداد اور خیمے فراہم کرے گا۔ امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس اور پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے امریکا مزید بیس ملین ڈالرز کی امداد اور 3 لاکھ خیمے فراہم کرے گا۔شیلا جیکسن نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کو امریکا مزید بیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…