منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

پیر محل واقعہ‘ مزید تین افراد گرفتار ،تاحال مقدمہ درج نہ ہوسکا

datetime 28  اگست‬‮  2015 |

پیر محل(نیوز ڈیسک)پیر محل واقعہ میں پولیس نے مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا ۔ زیر حراست افراد مین دو پراپرٹی ڈیلر اور مکان کا ضمانتی شامل ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ روز پیر محل میں ایک دہشتگرد نے گذشتہ روز تین گھنٹے پولیس کیساتھ مقابلے کے بعد اپنے آپ ، بیوی اور دوبچوں کو دھماکے سے اڑا لیا تھا ۔ بیوی اور دوبچے موقع پر ہلاک ہوگئے جبکہ دہشتگرد ہسپتال میں ہلاک ہوا تھا ۔ واقعہ کے بعد پولیس نے گذشتہ روز مالک مکان کو حراست میں لیا گیا تھا ۔ ذرائع کے مطابق واقعہ کا تاحال مقدمہ درج نہیں ہوسکا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…