ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا

datetime 27  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)سیاسی ماحول میں کشیدگی عروج پر،ہفتے کو لاہورمیں میدان سجے گا، پاکستان تحرےک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سےاسی مشےر اعجاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ زندہ دلان لاہور عمران خان کا ہفتے کے روز لاہور آمد پر تاریخی استقبال کریں گے ،اس سلسلہ میں کارکن بھی بھرپور تےاری کرےں ،الےکشن ٹربیونل کے تےن تارےخی فےصلوں کے بعد وفاقی وزراءکے منہ سے جھاگ بہنا شروع ہو گئی ہے ، عدالتوں کے پےچھے چھپنا (ن) لےگ کا وطےرہ رہا ہے پروےز رشےد کا دوہرا معےار عوام کے سامنے کھل کر آ گےا ہے مےں پروےز رشےد کا چےلنج کر کے کہتا ہوں کہ ہم دھرنا دےں گے آپ نے جو کرنا ہے وہ کر لےنا ،پی ٹی آئی (ن) لےگ کا ہر مےدان مےں مقابلہ کرے گی ۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے ہفتہ کے روز لالک چوک پر عمران خان کا جشن منانے کے موقع پرتارےخی خطاب کی تےارےوں کے سلسلے مےں منعقدہ اجلاس کے بعد پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہتحرےک انصاف ، انصاف کے حصول تک چےن سے نہےں بےٹھے گی ۔پروےز رشےد اپنے لےڈر نواز شرےف کو مستعفی ہونے کا کہےںتوہم بھی عمران خان کو کہےںگے اور(ن) لےگ کا الےکشن لڑنے کا شوق پورا کر دےں گے (ن) لےگ کے درباری بڑھکےں مارنے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرےں ۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے جو کہ گہری سازش ہے ۔زرداری ،الطاف حسےن چھ وفاقی وزراءاور وزےر اعلیٰ پنجاب فوج پر منفی دباﺅ ڈال رہے ہےں تحرےک انصاف اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے اور پی ٹی آئی نےشنل اےکشن پلان پر عمل درآمد کرنے والے سکیورٹی اداروں کی پشت پر کھڑی ہے



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…