پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی ہی حکومت کےکیمپس میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما نے اپنی ہی حکومت کےکیمپس میں 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی فضل محمد نے 70 فیصد سیلاب متاثرین کو جعلی قرار دیدیا۔

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے ویڈیو شیئر کی، جس میں وزیراعلی محمود خان کو سیلاب متاثرین کے حوالے سے فضل محمد بریفنگ دے رہے ہیں۔فضل محمد نے بریفنگ میں کہا کہ کیمپس میں لوگوں کی اکثریت مزہ لینے کیلئے بیٹھی ہے،

یہ لوگ صرف سرکاری چیزیں ہڑپ کرنا چاہتے ہیں۔پی ٹی آئی ایم این اے نے مزید کہا کہ امدادی کیمپس میں موجود

صرف 30 فیصد ہی حقیقی متاثرین ہیں، باقی 70 فیصد لوگ مزے لینے کے لیے بیٹھے ہیں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ جن متاثرین کے گھر گرے تھے

یا انہیں نقصان پہنچا تھا وہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ گئے ہیں۔اس حوالے سے اپنے بیان میں

ایمل ولی خان نے کہا کہ چارسدہ والوں جاگ جاو، فضل محمد نے 70 فیصد متاثرین سیلاب کو جعلی قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…