پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

میں نے ورلڈ کپ جتوایا،میرے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ خارج کیا جائے، عمران خان کی درخواست

datetime 30  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نیایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر درج دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا عمران خان نے شعیب شاہین ایڈووکیٹ ،

بیرسٹر سلمان صفدر اور فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تقریر پر دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت 20 اگست کو تھانہ مارگلہ میں درج مقدمہ خارج کیا جائے درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ ورلڈ کپ جتوایا، فلاحی کام کیے، اسپتال اور یونیورسٹی بنائی،پاکستان کے کچھ اصل ’اسٹیٹس مین‘ میں سے ایک ہوں کورونا وبا سے مؤثر انداز میں نمٹا ہوں امریکا افغان مذاکرات کرائے،میرے خلاف بدنیتی سے دہشت گردی کا مقدمہ درج کرایا گیا درخواست کے متن میں کہا گیا ہے کہ کوئی ایسا کام نہیں کیا جس پر دہشتگردی کی دفعات لگائی جائیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سرنڈر کر چکا ہوں، ماتحت عدالت عبوری ضمانت منظور کی ہے درخواست میں عدالت عالیہ سے استدعا کی گئی ہے کہ مقدمہ اخراج درخواست پر فیصلے تک ایف آئی آر پر کارروائی معطل اور تفتیش روکنے کا حکم دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…