پیر‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی تحصیل کمالیہ کی پیر محل ہاﺅسنگ سوسائٹی میں مبینہ دہشت گردوں نے بچوں اور خواتین کو یرغمال بنا لیا ، پولیس اور دہشت گردوں کےدرمیان3 گھنٹوں سے  شدید فائرنگ جاری،  پولیس کے مطابق 2بچوں سمیت 5افراد کو دہشت گردوں نے اپنی فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے جن کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ ایک ایلیٹ فورس کا جوان زخمی بھی ہوا ہے ، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق دہشت گردوں کےخلا ف حسااس اداروں نے کاروائی کی جس کے جواب میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی ،  مبینہ دہشت گردوں 6  سے 10 ہیں جنہوںنے مکان میں موجود بچوں اور خواتین کو بھی یرغمال بنا جارہا ہے ، ان کے پاس جدید ا ور بھاری اسلحہ ہونے کی معلومات بھی ملی ہیں ، علاقہ مکینوں نے پولیس اور کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹنمنٹ کی کاروائی کے بعد اس علاقہ کو گھیرے میں لے رکھا ہے ، سیکیورٹی فورسزکی طرف سے حکمت عملی اپنائی جارہی ہے کہ کس طرح یرغمال بچوں کو محفوظ رکھتے ہوئے ان کیخلا کاروائی کی جاسکے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Mind The Gape


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…