اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبے خیبر پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا باآسانی حکومت بنانے کا امکان ہے واضح رہے کہ کے پی کے کے 24 اضلاع کے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی نے دیگر جماعتوں کے مقابلے برتری حاصل کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی ف مسلم لیگ ن اور اے این پی 4 ،4 اضلاع میں حکومت بناسکے گی ، جب کہ جماعت اسلامی دیر کے 2 ضلعوں میں نظامت حاصل کرلے گی ، پاکستان پیپلزپارٹی صرف ایک ضلع میں ہی اپنی حکومت بناسکے گی ۔
پختونخوا کے 9 اضلاع میں پی ٹی آئی کا حکومت بنانے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































