منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم کیلئے اپنا وزن کم کرلیا

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ میں اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم”اڑتا پنجاب“ کے لیے اپنا وزن کم کرلیا۔
بالی ووڈ فلموں میں اپنے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لیے کئی اداکار اپنی زندگیاں خطرے میں ڈال دیتے ہیں جس میں وزن کی کمی یا اضافہ اور بغیر کسی احتیاطی تدابیر کے خطرناک مناظر کی عکس بندی تک شامل ہے تاہم اداکارہ عالیہ بھٹ نے فلم ”اڑتا پنجاب“ میں کردار کے لیے وزن کم کرلیا ہے۔ اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹر ابھیشیک چوبے کی فلم اڑتا پنجاب میں منفرد کردار ادا کررہی ہوں جس کے لیے وزن میں کمی ضروری تھی اسی لیے کردار میں حقیقی رنگ دینے کے لیے اپنا وزن کم کیا ہے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان فلم”دنگل“ اور دبنگ اسٹار سلمان خان نئی ا?نے والی فلم”سلطان“ کے لیے اپنا وزن بڑھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…