پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

ملتان سینٹرل جیل میں 6قتل کرنے والے مجرم کو پھانسی دیدی گئی

datetime 27  اگست‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک)ملتان کی سینٹرل جیل میں قتل کے ایک مجرم کو تختہ دار پر لٹکادیا گیا ہے۔ مجرم نے 1996میں 6افراد کا قتل کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق مجرم جس کا نام مقبول حسین تھا، اس کا تعلق خانیوال کے علاقے سرائے سدو سے تھا۔ مجرم نے اپنے بھائیوں کے قتل کا بدلہ لینے کے لئے 1996میں 6افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے مجرم مقبول حسین کو سزائے موت کا حکم سنایا تھا۔ آج علی الصبح ملتان کی سینڑل جیل میں مجرم کے ڈیتھ وارنٹ موصول ہونے کے بعد مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ پھانسی سے پہلے سے مجرم کی اس کے لواحقین سے آخری ملاقات بھی کرادی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…