منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پروپوز کرنے کا انتہائی انوکھا انداز، لڑکی نے لڑکے سے شادی کی رضامندی پوچھنے کیلئے اشتہار لگوا دیے

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پروپوز کرنے کا انتہائی انوکھا انداز، لڑکی نے لڑکے سے شادی کی رضامندی پوچھنے کیلئے اشتہار لگوا دیے

لاہور( این این آئی)لاہور میں ایک لڑکی نے اپنے محبوب کو شادی کی پیشکش کیلئے انوکھا انداز اپنالیا،

سڑک پر اسٹیمرز لگواکر سرعام پروپوز کرڈالا۔لاہور میں گزشتہ روز ایک مصروف سڑک کے اسٹریٹ پولز

پر گلابی رنگ کے ڈیجیٹل اسٹیمرز دیکھ کر شہری حیرت زدہ رہ گئے۔ یہ اسٹیمرز ایک نامعلوم لڑکی کی جانب سے لگوائے گئے

جس میں اس نے اپنے محبوب کو سرعام شادی کی پیشکش کی۔ان اسٹیمرز پر لکھا ہے کہ (WILL YOU BE MINE FOREVER FAISAL IMRAN) فیصل عمران کیا تم ہمیشہ کیلئے میرے بنو گے؟۔

ان اسٹیمرز کو لگانے والی لڑکی کون ہے اس بارے کچھ معلوم نہیں ہوسکا نہ ہی یہ پتا چل سکا ہے کہ

فیصل عمران آخر کون ہے جس کیلئے لڑکی نے یہ منفرد انداز اپنایا ہے۔تاہم سوشل میڈیا پر ان اسٹیمرز کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جس پر صارفین مختلف انداز میں تبصرے کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…