قصور(نیوزڈیسک)قصور ویڈیو اسکینڈل کے ملزم تنزیل الرحمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم تنزیل الرحمان آج گائوں گیا، جہاں لوگوں کو دھمکیاں دینے پر اس کاجھگڑا ہوگیا ، مقامی لوگوں نے تنزیل الرحمان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اسلحہ لہرانے اور لوگوں کو دھمکیاں دینے پر تنزیل الرحمان کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم تنزیل الرحمان نےمرکزی کیس میں 30 اگست تک عبوری ضمانت کرارکھی تھی –
قصور ویڈیو اسکینڈل کا ملزم تنزیل الرحمان گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
گوجرانوالہ کے نوجوان کو آسٹریلیا کے خواجہ سرا کیساتھ نکاح مہنگا پڑ گیا
-
سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
موبائل لینے کی ضد؛ پہاڑ پر بیٹے کو خودکشی سے بچاتے والدین بھی گرکر ہلاک؛ ہولناک ویڈیو
-
ٹک ٹاکر شمسو بی بی کو کس نے مارا؟ تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف
-
گٹرلائن کی صفائی کے دوران واسا کے 2 ملازمین دم گُھٹنے سے جاں بحق
-
بادل برسنے کو تیار، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کردی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
-
سکولوں کے نئے اوقات کا نوٹیفکیشن جاری،ہفتہ وار چھٹی کے حوالے سے بڑا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پمز اسپتال انتظامیہ کا اعلامیہ جاری
-
حکومت نے پہلے بیرونِ ملک سے چینی منگوالی اب اسی کو ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ
-
خواجہ سرا کے بھیس میں گھر میں داخل ہوکر خاتون کیساتھ زیادتی
-
راولپنڈی میں شوہر نے گھریلو ملازم اور والد کے ساتھ مل کر بیوی کوہلاک کردیا



















































