منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی

datetime 18  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حمزہ شہباز نے وطن واپسی موخر کر دی

اسلام آباد ( آن لائن)سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وطن واپسی موخرکر دی۔

ذرائع نے بتایا کہ حمزہ شہباز کی اکلوتی بیٹی سماویہ کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے ۔

سماویہ کولندن میں طبیعت خرابی پر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا،2019 میں پیدا ہونے والی سماویہ بچپن سے ہی عارضہ قلب میں مبتلا ہے۔

پیدائش کے بعد بھی ان کی سرجری کی گئی تھی۔یاد رہے کہ حمزہ شہباز بیٹی کی عیادت کے لیے 4 اگست کو لندن روانہ ہوئے تھے۔

حمزہ شہباز کی ایک دو روز میں وطن واپسی طے تھی تاہم بیٹی کی طبیعت ناساز ہونے پر حمزہ شہباز نے لندن میں مذید قیام کا فیصلہ کیا ہے۔

شریف خاندان نے عوام سے سماویہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…