ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ویا گرا کا وہ نقصان جو ا س کے فائدے کو ختم کردے ،تحقیق

datetime 26  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) قوت بخش گولی ویاگرا کھانے والے مرد خبردار ہو جائیں کہ یہ گولی انہیں وقتی لذت دے کر زندگی بھر کا روگ بھی لگا سکتی ہے اور موت کے منہ میں بھی دھکیل سکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ ویاگرا کے مسلسل استعمال سے انسان جلدکے کینسر میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ محققین نے 20ہزار ایسے مردوں کا میڈیکل ریکارڈ حاصل کیا جو ویاگرا کھانے کے عادی تھے۔
میڈیکل ریکارڈ سے یہ بات ثابت ہوئی کہ ان مردوں میں جلد کا کینسر ہونے کے چانس دیگر مردوں کی نسبت 21فیصد زیادہ تھے۔ محققین کا کہنا تھا کہ ہم نے ان مردوں کا 2006ئسے 2012ئتک کا میڈیکل ریکارڈ حاصل کیا۔ ریکارڈ میں ہم نے دیکھا کہ ان مردوں کے ویاگرا کی مقدار بڑھا دینے کے باوجود کینسر کے چانس برابر رہے تھے، یعنی جب وہ کم مقدار میں ویاگرا لیتے تھے تب بھی ان میںکینسر میں مبتلا ہونے کے 21فیصد ہی چانس تھے اور جب انہوں نے زیادہ کھانی شروع کر دی تب بھی 21فیصد ہی رہے۔
تحقیق کار ڈاکٹر سٹیسی لوایب کا کہنا تھا کہ ویاگرا کے عادی امیر مردوں میں متوسط اور غریب مردوں کی نسبت کینسر کے چانس زیادہ پائے گئے، انہوں نے اس کی وجہ یہ بتائی کہ وہ چونکہ امیر تھے اس لیے وہ ویاگرا کے علاوہ بھی کئی مہنگی قوت بخش ادویات استعمال کرتے رہے ہوں گے، اس لیے ان میں یہ خطرہ بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…